ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / انڈونیشی صوبے آچے میں دو ہم جنس پرستوں کو 100 بیت مارنے کی سزا

انڈونیشی صوبے آچے میں دو ہم جنس پرستوں کو 100 بیت مارنے کی سزا

Mon, 10 Apr 2017 22:46:43    S.O. News Service

جکارتہ،10اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)آچے کی شرعی عدالت نے ہم جنسی پرستی کا ارتکاب کرنے والے دو مردوں کو ایک ایک سو بیت مارنے کا حکم دیا ہے۔ شرعی پولیس کے ترجمان مارزْوکی کے مطابق ان ہم جنس پرست مردوں کو شرعی امور کی نگرانی کرنے والی ایک کمیٹی کے ارکان نے ایک ہوسٹل کے کمرے سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتار ہونے والے مردوں میں سے ایک کی عمر اکیس برس ہے جب کہ دوسرا تیئیس سال کا ہے گرفتار کیا تھا۔ اِس صوبے میں پہلی مرتبہ ہم جنسی پرستی کے مرتکب افراد کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔
 


Share: